@aineewrites8: آج کل دل کرتا ہے کہ چپ کر کے بیٹھی رہوں کسی کی ضروری بات کا بھی جواب نہ دوں۔۔۔کوئی مسیج، کال نہ دیکھوں یہاں تک کہ گھر والوں سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا صرف اکیلے میں بیٹھ کر آنکھیں بند کر کے اس کو مس کرتی ہوں میں یہ سوچ سوچ کر اکھڑتی ہوں کے اسے میری یاد کیوں نہیں آتی ۔پتہ نہیں مجھے ہمیشہ کے لئے آرام کیوں نہیں آ جاتا میں میں کیوں اس تلخ حقیقت کو مان نہیں لیتی کیوں مجھے اب بہی تمہارہ انتظار ہے کاش سب کچھ بھولنا آسان ہوتاآخر میں کیا تھی اور کیا ہو گئی ہوں۔۔کاش میں آج بھی ایک لاپرواہ لڑکی ہوتی۔۔۔کاش میں بھی لوگوں کی طرح بے حس ہوتی