@rj_typist2: میں ایک عرصے سے اپنے چہرے پر جھوٹی ہنسی لئے سب سے باتیں کرکے یہ ظاہر کروا رہا ہوں کہ میں خوش ہوں ۔ مگر ایسا بلکل بھی نہیں ہے۔ میری ہمت جواب دے چکی ہے۔ میں کسی کے کاندھے پر سر رکھ کر چیخ چیخ کے رونا چاپتا ہوں۔ میری خاموش سسکیاں اور میرے سینے میں موجود درد صرف اللّه ہی جانتا ہے