@voa.urdu_news: آئس لینڈ کے دارالحکومت کے نزدیک پہاڑوں پر جمعرات کی رات آتش فشاں نے ڈرامائی مناظر پیدا کر دیے اور رات کو فضا آگ اور دھوئیں کے بادلوں سے بھر گئی۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران جزیرہ نما ریکجنیز میں دسویں مرتبہ ایسا ہوا ہے آتش فشانی کا واقعہ پیش آیا ہو۔ یہ چیز اس علاقے میں ارضیاتی سرگرمیوں کا بھی پتا دیتی ہے۔ #Iceland #news #newsupdate #stayinformed #foryou #foryoupage