@maharsajid: *ہوپ نیوز کی خبر پر تھانہ کینٹ پولیس ان ایکشن* یونیورسٹی روڈ پر واقعہ الحیات ہوٹل فحاشی کا اڈہ بن گیا جہاں پر ہوٹل کا *مینجر حامد علی* اشتہاری مجرموں کا دست راست بن کر انہیں عیاشی کا سامان مہیا کرتا ہے الحیات ہوٹل یونیورسٹی روڈ میں مجرمان نا صرف پناہ حاصل کرتے ہیں بلکہ انہیں ہوٹل انتظامیہ کی کی طرف سے عیاشی کا سامان اور دل بہلانے کو خوبصورت تتلیاں بھی مہیا کی جاتی ہیں ہوپ نیوز کی نشاندہی پر تھانہ کینٹ پولیس نے اے ایس پی سٹی انعم شیر عامر رضوان ایس ایچ اونے ایکشن لیا اور اے ایس آئی غلام شبیر،علی عباس ظفر عباس ،لیڈیز کانسٹیبلز نرگس بتول اور آسیہ دلدار پر مشتمل پولیس ٹیم بنائی ،تھانہ کینٹ پولیس نے اپنی ریڈ ٹیم کے ہمراہ الحیات ہوٹل پر گزشتہ رات کامیاب ریڈ کیا جسکے نتیجہ میں 6 لڑکے اور 6 لڑکیاں ہوٹل کے کمروں میں نازیبا حرکات کرتے پاۓ گئے پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ لیڈیز پولیس کی مدد سے تمام ملزمان پر قابو پا لیا اور گرفتار کر کے پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی##sargodhawaly💪 #tiktokviral #sargodhawaly

Mahar Sajid Shakir PODCAST & v
Mahar Sajid Shakir PODCAST & v
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 22 November 2024 16:24:28 GMT
51713
1281
0
433

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maharsajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About