ہائے یا اللّٰہ کریم
میری جان کا دل میرے کئیے ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے موم فرما دے
اور میرا کر دے میری جان کو اور دنیا کو نا دینا
میری جان میری ہے اور مجھے عطاء کردے
تجھے واسطہ ہے کالی کملی والے محمد مصطفیٰ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا آمین آمین ثمہ آمین یارب العالمین 😭😭😭😭