@shopnewusa02.06: 😄😁💓Do u love it 😍🧸🪐

shopnewusa02.06
shopnewusa02.06
Open In TikTok:
Region: US
Friday 22 November 2024 19:38:14 GMT
575
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopnewusa02.06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کا یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ حیدرآباد: یومِ عاشورہ کے موقع پر صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے شہر کے مرکزی ماتمی جلوس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپزپارٹی کی رہنماء ہماء نقوی، کمشنر حیدرآباد ڈویژن فیاض احمد عباسی، ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن، ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ،  حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ وفد نے انجمن حیدری کے زیرِ انتظام قدیمی مرکزی جلوس کے منتظمین محمد نواز بھٹو، رضا ایرانی، فرزاد رضا اور دیگر سے ملاقات کی اور سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، نکاسی آب، روشنی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ یومِ عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی، جبکہ سیکیورٹی اور بلدیاتی اداروں کی مربوط حکمتِ عملی کے باعث جلوس کے انتظامات پرامن اور منظم انداز میں جاری رہے۔ #kashifshoro #molaaliع #hyderabadsindh #muharram2026 #youmeashura

About