@noor_js313: پارا چنار _ لہو لہو جنگ کی حالت میں کافر بھی عورتوں کو قتل نہیں کرتے تھے یہاں تو نا ہی جنگ نا ہی کوئی ایسا جو قاری یا حافظ نا ہو پھر بھی عورتوں پر بچوں پر فائر کئیے گئے ان کو شہید کیا گیا ۔۔ میڈیا خاموش ہے ، ہم پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہیں مگر یہاں بات انسانیت کی ہے اور جو بھی انسانیت کا قتل کرے گا چاہے وہ کوئی بھی سیاستدان ہو کبھی بھی اسے معافی نہیں ملے گی ، اور ھاں جس دین کے تم ٹھیکدار بنے پھرتے ہو وہاں خون کا بدلہ خون ہے #زینبیون #fyp #پاراچنار