قسطیں تمام دیکھ چکا ہوں سو اس لیے۔۔
دیکھے ہوئے یہ مجھ کو ڈرامے تو مت دکھا۔۔۔
ویسے ہی کہہ دے چھوڑ کے جانا ہے گر تجھے۔۔
اب یار مجھ کو سخت رویّے تو مت دکھا۔۔۔۔گمنام
2024-11-24 05:01:20
5
To see more videos from user @wow_skardu1, please go to the Tikwm
homepage.