@ghumsum01: Part 2 شام کا وقت تھا کہ لڑکے نے رو رو کے دعا کی کے اے اللہ جی plz اس کو میرا بنا دینا 🥺 سونے لگتا تو اسے لڑکی یاد آتی صبح اٹھتا تو لڑکی کی یاد نماز پڑھنے لگتا تو اس کا چہرا نظر سے ہٹتا ہی نہیں اور پھر ایک سے دو دن لڑکے نے لڑکی سے بات نہیں کی لڑکی نے لڑکے کو پھر سے بھائی بھولنے لگے 🙏 اور بات سنے اگر آپ کو کوئی like کرتا ہے تو اسے بھائی یا بہن plz مت بولا کرے اس کو بہت پیار سے سمجھا سکتے ہے کہ میں نہیں کر سکتی یا سکتا کیوں کہ اگر یہ لفظ بول دے گے جو اس کے دل پہ جو گزرے گی آپ نہیں سمجھ سکتے 🥺❤️🩹 لڑکا حد سے زیادہ پریشان لگا اور پھر ایسا وقت آیا کے لڑکے کو پتا چل گیا کہ لڑکی کی اس staf میں اور سے بات چل رہی ہے اور لڑکے کا پھر سے one side love 💔 رہ گیا اس سارے دن لڑکا رویا اور حسا بھی اپنی قسمت پر وہ بولتے ہیں نا دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی مگر آہیں عرش تک جاتی ہیں ہاں اس کو نا ہی کوئی ان کے درمیان آنے کا دل تھا تو وہ بس خوموشی اختیار کر گیا😞 آپ دیکھے کہ آپ کو پتا بھی ہو کہ آپ کی پسند کی اس کے ساتھ بات ہے اور آپ کے سامنے وہ بات کرے تو آپ کے دل میں کیا کیا گزرے گی 🥀🥺 تو لڑکا بہت خوشی پسند کو گیا کچھ اُمیدیں ، کچھ خوش فہمیاں کچھ غلط فہمیاں ، یہ ہی زندگی ہے 🥺 وہ بولتے ہیں نا پسند کی چیز نا ملے پھر جو بھی ملے کیا فرق پڑتا ہے 🥀❤️🩹🥺 Story of phalia Phalia sy Jo dak raha ha sab repost Kira