@fareekhta_1: لوگ کہتے ہیں ، محبوب کو دیکھنے سے سانس دُگنی ہو جاتی ہے ، پر میں جب اسے دیکھتا ہوں ، مجھے لگتا ہے ، ہوائیں روک گئی ہیں ، حبس بڑھ گئی ہے ، سانس چلتی تو ہے مگر میں سانس پوری نہیں لے پتا ، آدھی سانس بمشکل کھینچتا ہوں ، تو آدھی سانس سینے کے اندھر ہی کہیں گھٹ جاتی ہے✨