@sukoon.e.qalb45: میں مرد کی اس بات سے متفق ہوں کہ عورت بے وقوف ہے ,مرد فقط کہتا ہے محبت ہے ,اور عورت اس کے ساتھ ایک گھر سوچ لیتی ہے. کسی بھی عورت کے ساتھ چند دن کی گفتگو مرد کو اپنے حصار میں لے لیتی ہے اور مرد ایک سو ایک فیصد اسکی محبت میں مبتلا ہو جاتا اور اظہار کر بیٹھتا ہے، کیونکہ یہ مرد کی فطرت ہے جبکہ عورت دیکھتی ہے، سمجھتی ہے، انتظار کرتی ہے، پھر جا کر کوئی فیصلہ کرتی ہے...!! اور مرد کی اس فطرتاً محبت کے اتار چڑھاؤ بھی بہت ہیں، یہ جتنی جلدی محبت مین مبتلا ہوتا ہے، اتنی ہی جلدی بیزار بھی ہوتا ہے، جبکہ عورتوں کے معاملے میں ایک چیز ہے کہ وہ جب کسی حصار میں آتی ہے تو پھر اسی کے مطابق خود کو ڈھالتی ہے اور اگر مرد مخلص ہو تو اسے اپنے سر پر اور خود اسکے قدموں میں بیٹھ جاتی ہے..!! اسی لیے اٹھ سیکنڈ کی محبت سے بچیں اور اکیس دن کو سمجھنے کی بجائے نکاح کو ترجیع دیں...!! سکونِ قلب #pageforyou #whataupstatus #poetrystatus #unfrezzmyaccount #videoviral #trending #sukooneqalbedits #videoviral #tikktok_india #unfreeze #fyppppppppppppppppppppppp #sukoon #pageforyou_🔥 #fypシ