@gunah_gaar: میری ماں کے بولے گئے کچھ الفاظ پر اللّه بڑا بادشاہ ہے تم ابھی آغاز سفر میں ہو بس چلتے جاؤ زندگی تمہیں بہت کچھ اور سکھائے گی #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #hrn_editz #viralvideo #plzviralvideo
اور میری دعا ہے آپ ہمیشہ خوش رہے اللہ تعالیٰ آپکی ہر دلِ آرزو کو مکمل کریں آپکی ہر تکلیف و پریشانی کو دور کرے اور آپکو اتنی خوشیاں دے کہ آپ اپنا ہر درد و غم بھول جائیں امین
2024-11-27 18:47:16
4
. :
بلکل صحیح کہتی ہے ماں جی یہ زندگی ایک سفر ہے کہ دل مضبوط اور حوصلے بلند رکھنا لوگ ملتے بچھڑتے رہے گے اعتبار ٹوٹتا رہے گا نقاب اترتے رہے گے تم بس مضبوط رہنا 💯🥀
2024-11-27 18:44:12
4
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm
homepage.