@itx_neyazbena: دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دی نرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد محبت کرتی تھی ، جو کہ اس بات سے بے خبر تھا کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی ہے صرف اس وجہ سے نرس کرسچن گلبرٹ جو کہ "موت کا فرشتہ" کے نام سے جانی جاتی تھی ، وہ اپنے مریضوں کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر مار دیتی تھی کیونکہ اس کا عاشق مردہ خانے میں کام کرتا تھا ، یہ اس کے لیے اپنے عاشق کو بلانے کا بہانہ ہوتا تھا اور وہ ڈیڈ باڈی لینے آیا کرتا تھا ، اور کرسچن اس کا دیدار کر لیتی تھی۔😐