@moonlight_2306: بانو قدسیہ کہتی ہیں زندگی کے لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں دلوں میں رہ جاتی ہیں چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں ۔۔ کچھ لوگ بھی۔ جب کوئی اچھا لگتا ہے .... تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے، محبت اندھی نہیں ہوتی فراغ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے۔۔۔ #🥀 #poetry #foryou #fypシ゚viral