وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اس کابڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں آپ وہ جناب بڑی دیر تک رہا
ایک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
2024-11-29 19:08:58
3
BHOO_RA🌶️ :
zarurat Nhi dekh kar Hee Ho gaya 🥵
2024-12-03 02:02:29
0
To see more videos from user @they.call.me.mona, please go to the Tikwm
homepage.