@sukoon.e.qalb45: جوتا ہر دفعہ ہاتھ سے نہیں مارا جاتا، بعض اوقات زبان سے کہی ہوئی بات جوتے سے زیادہ سخت ہوتی ہے ۔ زخم زیادہ گہرا ہوتا ہے جسم کے زخم تو بھر ہی جاتے ہیں ہیں، لیکن لفظوں کے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے۔ دوسروں کے کہے گئے تلخ الفاظ کبھی زہن سے محو نہیں ہوتے کہنے والے کہ کر چلے جاتیں ہیں لیکن سننے والے کے لیے وہ باتیں ساری زندگی چبھن بن جاتی ہیں۔ الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں اور چیز بھی لیتے ہیں، اسی لیے کبھی بھی کسی رشتے کا اختتام کرنا ہو یا کسی کے ساتھ رشتہ نبھانا ہو تو لفظوں کا خوبصورت استعمال کرنا چاہیے تاکہ آپکے لفظوں کے سہارے وہ جی سکے، نہ کہ مر جائے ۔ جس کا گھاؤ کبھی نہیں بھرتا ۔ جسم کے زخم تو بھر ہی جاتے ہیں ہیں، لیکن لفظوں کے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے۔ دوسروں کے کہے گئے تلخ الفاظ کبھی زہن سے محو نہیں ہوتے کہنے والے کہ کر چلے جاتیں ہیں لیکن سننے والے کے لیے وہ باتیں ساری زندگی چبھن بن جاتی ہیں۔ الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں اور چیز بھی لیتے ہیں، اسی لیے کبھی بھی کسی رشتے کا اختتام کرنا ہو یا کسی کے ساتھ رشتہ نبھانا ہو تو لفظوں کا خوبصورت استعمال کرنا چاہیے تاکہ آپکے لفظوں کے سہارے وہ جی سکے، نہ کہ مر جائے ۔ سکونِ قلب 🍁🍂 . . . . . #poetrystatus #pageforyou #growmyaccount #unfrezzmyaccount #trending #sukooneqalb45edits #videoviral #tikktok_india #unfreeze #fyppppppppppppppppppppppp #sukoon #pageforyou_🔥 #fypシ #whataupstatus #sukoon_e_qalb45