@ptiofficial: جنگ کے بھی اصول ہوتے ہیں ان ظالموں نے تو جنگ کا بھی ہر ضابطہ توڑا، ان کی رعونت بہت دیر تک ان کا پیچھا کرے گی یہ جب کہہ رہے تھے کہ کوئی اپنا جوتا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے اور کوئی اپنی چادر. جب تُم سیدھی گولیاں چلاؤ گے تو لوگ بھاگیں گے #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام