@amjadhussain01622: > رسول ﷺ نے فرمایا: ❞*مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف و اذیت اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللّٰه تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے.❝*❤️💫🌸 * [صحیح بخاری ٥٦٤١] *•┈•┈•⊰✿@amjad_hussain✿⊱•┈•┈•*