@bbcurdu: پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تاہم وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے۔ حقیقت کیا ہے؟ جانیے آسیہ عنصر کی اس ویڈیو میں۔ ایڈیٹنگ: سعد سہیل #Internet #WhatsApp #Facebook #BBCUrdu