@hamza.hassam.official: سلام امید کرتا ہوں کے آپ سب بالکل ٹھیک ہوں گے❤️ آپ سب لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا ہے کے میں شکریہ ادا نہیں کر سکتا ہمیشہ آپ لوگوں نے میرا ساتھ دیا جہاں مخالفوں کو جواب میرا دینا بنتا تھا آپ نے دیا میں مشکور ہوں آپ سب کا❤️🙏 ایک برانڈ کے ساتھ ورک شروع کیا ہے جس میں آپ کو ہوڈیز ٹراؤزر ٹریک سوٹ جیسی مختلف چیزیں دستیاب ہوں گی اور خاص بات یہ ہو گی کہ ہوڈیز پر میری شاعری لکھی ہوئی ملے گی یہ چند ڈیزائین اور میری نظموں کے نام پرنٹ کروائیں ہیں یہ مدنظر رکھتے ہوئے کے آپ لوگوں نے سب سے زیادَہ اِن نظموں اور اشعار کو پیار دیا اِس کے علاوہ آپ اپنی مرضی کا ڈیزائین اور شعر بھی پرنٹ کرا سکتے ہیں بشرط شعر حمزہ حسام کی ہی ہو😅 آنلائن برانڈ ہے مسٹر شیڈو کے نام سے گوگل پر یہ کہیں بھی آپ سرچ کر سکتے ہیں لنک نیچے دے بھی دیا ہے تا کے آپ ڈیریکٹ آرڈر کر سکیں آپ نے صرف اپنا پتہ ڈالنا ہے اور پارسل آپ کے پتہ پر پہنچ جائے گا بہت شکریہ Order Now👇🏻 @Asim Bhai www.mrshadow.store #foryou #hamzahassampoet #dontunderreviewmyvideo #urdupoetry #urdushayari #shayarilover #foryoupage #hamzahassampoet #standwithkashmir #burhan_tv #viralvideo #keepsupporting #hamzahassampoet #