@raowaqarvicky1717: ڈُونگہ بُونگہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ ڈُونگہ بُونگہ ایس ایچ او ابصار گجر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران ڈھڈی کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی ڈونگہ بونگہ پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ریڈ کر کے کھاٹاں سے ڈرگ سپلائر ناظم حسین محسن علی رمضان کو گرفتار کر لیا ڈونگہ بونگہ: کھاٹاں کے رہائشی منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے چرس اور شراب دیسی برآمد ہوئی گرفتار منشیات فروش ملزم کیخلاف تھانہ ڈونگہ بونگہ میں منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری آپ کے علاقہ میں منشیات فروشی کی صورت میں اطلاع دیں ، ڈی پی او بہاولنگر۔۔۔۔ رپورٹ۔راؤ وقار نمائندہ دھوم پلس نیوز بہاولنگر۔ آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ۔