@_.callmedidi._: کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے لفظ بھی لمس رکھتے ہیں کوئی بات پڑھ کر مُسکرا دینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا کسی بات پہ دل کا دھڑکنا اسی بات کی دلیل ہے ہے ناں لفظ بھی لمس رکھتے ہیں...! #1M #trending #Love #poetry #lines #couple #foryou #foryoupage #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #fypシ゚ #callmedidi