@its_maria.anwar: اس کرسمس پر آئیے ہم ایک دوسرے کو معاف کریں اور ان تمام لوگوں سے جو ہم سے ناراض ہیں صلح کریں تاکہ ہم سب مل کر خداوند یسوع مسیح کہ جنم دن کی خوشیاں منا سکیں۔ #its_maria #christanity #christmaseason #jesuschrist #masihgeet #hallelujah #christmasgeet