🥀وہ کہتی ہے بتاؤ تو، وفا کیسے نبھاؤ گے ؟؟؟🥀
کیا تم بھی سبھی کی طرح چاند توڑ لاؤ گے۔؟؟؟
میں کہتا ہوں میری چاہت ہے تمھیں زینت بنانے کی🥀
پکڑ کر ہاتھ ہاتھوں میں اکٹھے جنت تک جانے کی❤
2024-12-03 06:32:10
1
To see more videos from user @js_lewany, please go to the Tikwm
homepage.