ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے سب پردیسی بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میرا بھائی چھوٹا بھی ادھر ہی ہوتا ہے اللہ پاک اس کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے
2024-12-04 08:23:05
1
HUSSAIN.PK۔G follo back 110% :
یہ الیکٹرک فیکٹری تو میں نے دیکھی ہوئی ہے یہ سعودی عرب کے شہر ریاض میں میں تین بار ا س کے اوپر سے گزر چکا ہوں الفنار الیکٹرک کمپنی ہاں یہ مجھے کمپنی بہت پسند ہے
2024-12-04 08:22:11
1
To see more videos from user @mr.electrical95, please go to the Tikwm
homepage.