@hafeez_wazeer: تمہیں بس یقین رکھنا ہے کہ جو تمہارا نصیب ہے، وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا۔ تمہیں اس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ خود تم تک پہنچ جائے گا۔ یہ دکھ اور پریشانیاں تو صرف اس لیے آتی ہیں کہ تمہیں اللہ سے قریب کر سکیں اور اس کی پہچان کرا سکیں۔ اُداسی تمہارا امتحان ہوتی ہے، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کب تک صبر و امید کا دامن تھامے رہتے ہو۔ پھر اللہ تمہیں وہ سب عطا کر دیتا ہے جس کی تم نے راتوں کو اٹھ کر دعا کی ہوتی ہیں، جس کیلئے تم نے رو رو کر التجائیں کی ہوتی ہیں۔ ❤️ #hafeez_wazeer #islamic_video #islamicvideo #badshahimosque #mosquera #masjid #islamic #captionsforinstagram #captionideas #sunsetlover #sunsetvibes #beautifulview #unfreezemyacount #growmyaccount #growupwithme #trendingsong #trendingtiktok #oldspicechallenge #reality
تمہیں بس یقین رکھنا ہے کہ جو تمہارا نصیب ہے، وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا تمہیں اس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ خود تم تک پہنچ جائے گی یہ دکھ اور پریشانیاں تو صرف اس لیے آتی ہیں کہ تمہیں اللہ کے قریب کرسکے اور اس کی پہچان کراسکیں اداسی تمہارا امتحان ہوتی ہے، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کب تک صبر و امید کا دامن تھامے رہتے ہو، پھر اللہ پاک تمہیں وہ سب عطا کرتا ہے جس کی تم نے راتوں کو اٹھ کر دعا کی ہوتی ہیں، جس کے لیے تم نے رو روکر التجائیں کی ہوتی ہے-♥️
2025-08-21 09:23:49
7
ahmadHassan@7262 :
captain please 🥺🙏
2024-12-05 15:53:29
2
Zainab khan :
be shuk
2024-12-06 03:38:16
2
Muhammad Tasawar :
Inshallah 💚💚💚
2024-12-08 09:00:40
3
Muhammad Junaid 🫀 :
Caption 🥺❤️
2024-12-06 03:50:26
2
Fawad khaڼii :
captain plz
2024-12-05 15:07:05
3
🇵🇰mirzagee🇸🇦 :
تمہیں بس یقین رکھنا ہے کہ جو تمہارا نصیب ہے، وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا۔ تمہیں اس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ خود تم تک پہنچ جائے گا۔ یہ دکھ اور پریشانیاں تو صرف اس لیے آتی ہیں کہ تمہیں اللہ سے قریب کر سکیں اور اس کی پہچان کرا سکیں۔ اُداسی تمہارا امتحان ہوتی ہے، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کب تک صبر و امید کا دامن تھامے رہتے ہو۔ پھر اللہ تمہیں وہ سب عطا کر دیتا ہے جس کی تم نے راتوں کو اٹھ کر دعا کی ہوتی ہیں، جس کیلئے تم نے رو رو کر التجائیں کی ہوتی ہیں۔ ❤️
2025-12-01 13:16:56
3
🅳︎🅰︎🅽︎🅸︎ :
𝗖𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗹𝘇.🥺🥀
2024-12-06 08:58:32
2
Ibn آدم :
Captio plz
2024-12-14 13:49:25
1
BiLaL :
Brother cap chahye
2024-12-22 12:37:09
1
مــ س💗✨ :
You have to trust that whatever happens to you will reach you,and you will not have to run after it, but it will reach after itself, So that you may draw near to Allah s.w.t and know him. Sorrow is a test for you to see how long you have been patient and hopeful, then Allah will grant you all that you have been praying for during the nights, for which you've been crying or praying
2026-03-09 03:07:27
1
شیخ اسد 🥂 :
beshak 💯
2024-12-06 15:51:05
2
Maheen Urooj :
love u Allah g
2026-02-15 13:39:15
2
it's Salim 💫 :
تمہیں بس یقین رکھنا ہے کہ جو تمہارا نصیب ہے، وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا تمہیں اس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ خود تم تک پہنچ جائے گی یہ دکھ اور پریشانیاں تو صرف اس لیے آتی ہیں کہ تمہیں اللہ کے قریب کرسکے اور اس کی پہچان کراسکیں اداسی تمہارا امتحان ہوتی ہے، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کب تک صبر و امید کا دامن تھامے رہتے ہو، پھر اللہ پاک تمہیں وہ سب عطا کرتا ہے ✨،
2026-05-14 06:40:01
1
Syed, Ahtisham :
Aslam o alilikum
2024-12-06 05:51:30
2
anamm_alii :
plz bhaii caption 🥺
2024-12-16 13:58:16
1
ɪᷟ🌸𝆺𝅥⃝🕊️🇲ᎬᎻᎪᎡ乛🩷 :
✨🦋𝐁іʅĸ𝙪ใ🦋✨
2025-01-31 16:49:23
1
꧁࿅༐𝘼ل𝙞༐࿅꧂ :
bhi caption plz
2025-10-31 17:23:31
1
بِنتِ♥‿♥عَزِیز٘ :
Caption 😭😭💘
2024-12-08 16:17:12
1
۲۰۰۸:🐺 :
It was never luck, it’s always ALLAH s w
2025-10-08 17:40:31
0
Muhammad yusuf :
🥺✨🤍
2024-12-06 03:51:04
3
ENGR BH@TTI 👷🏻 :
🥰
2025-12-18 21:04:37
1
To see more videos from user @hafeez_wazeer, please go to the Tikwm
homepage.