@reelsby_kaashi: کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کو آزاد چھوڑ دیں۔ محبت اب وہ نہیں رہی جو کبھی تھی اور شاید یہی تقدیر ہے کہ جو شخص آپ کی زندگی میں خوش تھا وہ اب آپ کی غیر موجودگی میں خوش رہنا چاہتا ہے، دل کو دُکھ ہوتا ہے مگر کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی خوشی میں اور زیادہ خوش رہے۔❤️🩹🍂🫵 𓆩𝙺𝚊𝚊𝚂𝚑𝚒𓆪 #fyp #foryou #kaashii @TiktokPakistanOfficial