@jessica_aea_: 2022 @Aimna @Aim

J wiiiiiiii
J wiiiiiiii
Open In TikTok:
Region: PE
Friday 06 December 2024 02:56:07 GMT
56291
7783
0
176

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jessica_aea_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#میرے_پیر_و_مرشد. حضرت خطیب صاحب!! 93سال کی عمر میں 72مرتبہ بخاری شریف کادرس دےچکا، 104مرتبہ درس سراجی فی المیراث ،اور 80 سے زائد مرتبہ درس قرآن ۔وہ علماء دیوبند میں سے محمد ادریس کاندھلوی ،شیخ حسن جان رح شیخ محمد طاہر رح اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے تلامذہ میں امتیازی حیثیت کے حامل ہیں ،سلسلہ تفسیر کی سند میں انکا سند سولہ اور چوبیس واسطوں سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتا ہے ۔ علم میراث وحدیث میں انکے شاگرد افغانستان ،مصر،سیریا سعودی عرب اور پاکستان بالخصوص کراچی و خیبر پختونخوا میں لاکھوں کی تعداد میں ہیں ،وہ شعبان المعظم سے دورہ تفسیر ومیراث شروع کر پندرہ رمضان المبارک تک اختتامی دعا کرتے ہیں ۔ الحمد للہ میں انکے درس میں شامل ہوکر سندحدیث ومیراث حاصل کرچکاہوں۔♥️ اللہ تعالیٰ برکت وصحت کیساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ۔ #شیخ القرآن مولانا شیخ القرآن و الحدیث حضرت علامہ سعید الرحمان صاحب (المعروف خطیب صاحب) کی زندگی پر انکے ساتھ خصوصی نشست۔ شاگردِ خاص شیخ القرآن و الحدیث مولانا محمد طاہر رحمہ اللہ (پنج پیر) اور شیخ القرآن و الحدیث مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ (پنڈی)شیخ القرآن و الحدیث حضرت علامہ سعید الرحمان صاحب (المعروف خطیب صاحب) کی زندگی پر انکے ساتھ خصوصی نشست۔ شاگردِ خاص شیخ القرآن و الحدیث مولانا محمد طاہر رحمہ اللہ (پنج پیر) اور شیخ القرآن و الحدیث مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ (پنڈی)شیخ القرآن و الحدیث حضرت علامہ سعید الرحمان صاحب (المعروف خطیب صاحب) کی زندگی پر انکے ساتھ خصوصی نشست۔ شاگردِ خاص شیخ القرآن و الحدیث مولانا محمد طاہر رحمہ اللہ (پنج پیر) اور شیخ القرآن و الحدیث مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ.     #محمد #منیر #MuhammadMunir1089 #foryoustudio #Adilsher #Islamicpost۔ #fouryou @حمزه توحید یار @Muhammad Munir ❤️ ❤️ ❤️ @usman ghani @liaqatali12

About