@anonymous.girl826: دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے۔ ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا اور وہ محبت اللہ کی محبت ہے۔ دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے پھر وہ ختم ہو جاتی ہے❤🥀💯 #foryoupageofficiall #beautifullines #viralvideos #unfreezemyacount #1millionviews