@umar_writes_2: کتنی آسانی سے یہ کہہ دیا آخر تم نے نفرت ہے تم سے تیرے جزبات سے تیری وفا سے اور اک نامحرم کے کہنے پہ راستہ تک موڑ لیا تم نے میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کا دامن تھام لیا تم نے اور میری اک غلطی کا سہارا لے کر مجھ سے راستہ موڑ لیا تم نے مجھے کر کے عادی اپنی ذات کا یہ سلسلہ آخر توڑ دیا تم نے اور لگا کر الزام میری ذات پہ میری روح کو جیتے جی مار دیا تم نے اک شخص کی خاطر میری ساری وفائیں بھول کر مجھ سے رشتہ آخر توڑ دیا تم نے اور خدا کریں ہماری محبت کا کبھی انصاف نہ ہو میں مر جاؤ اور میرے بعد حقیقت معلوم ہو لوگ ظالم بولے تجھے مگر پھر تجھے احساس ہو میری اک اک آہ تجھے سنائی دے پھر میری کمی ہمیشہ تمہیں محسوس ہو💔🥹