@hehe_haadii: سکون کا مطلب صرف یہ نہیں کہ آپ کسی سے بات کریں اور وہ آپ کی بات سنے بلکے اصل سکون یہ ہےکہ آپ کسی سے بات کریںاور وہ آپ کی بات سمجھے اور محسوس کرےسمجھنے والا انسان دال کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کا دل کاسکون بنتے ہیں ورنہ دل کا درد بننے والے لوگ ہزار ہوتے ہیں ❤️🩹🙌🏻#growmyaccount #hehehaddi #hehehaddi #foryoupageofficiall #viraltiktok #foryoupage❤️❤️ #growaccount #pleaseunfrezzemyaccount #aftab #repost @TiktokPakistanOfficial @TikTok @Shobi 🕊 @𝗛 𝗔 𝗠 𝗭 𝗔🎭 @Makhdoom.Baba