@mdparbez9774: #CapCut 🙂🥺

পারভেজ ভূঁইয়া ❤️✌️
পারভেজ ভূঁইয়া ❤️✌️
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 06 December 2024 14:10:51 GMT
339
120
20
6

Music

Download

Comments

mozammal411
Mozammel41🇲🇾 :
🥰🥰🥰
2024-12-08 06:03:38
1
nx.4k.muhammad
⏤͟͟͞Mᴜ̂ꫝ֟፝ʜᴍᴍꫝ֟፝ᴅ !¡ ᥫ᭡ :
☺️☺️☺️
2025-01-29 06:22:21
1
user7943865052363
এমডি নাছির :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-01-02 03:22:24
1
sychosaiful
Saiful :
🥰🥰
2024-12-24 16:54:11
1
moabrokmoabrok4
Moabrok :
🥰🥰🥰
2024-12-12 05:02:02
1
.hannan697
♡⎯ Hannan⎯♡ :
🥰🥰🥰
2024-12-10 17:00:45
1
rajib34465
Aru❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2024-12-10 12:25:51
1
kazimaruf788
❤️MARUF❤️ :
🥰🥰🥰
2024-12-09 18:43:02
1
saiful7501106892
𖥻៹ṧꪖ¡𝑓🌚✨ :
❤️❤️❤️
2024-12-08 14:15:02
1
r.s.muhammad
⫷⚡ নষ্ট কবি ⚡⫸ :
💐💐
2024-12-06 14:45:13
1
user362569813
🍒🍒🍒🍒🍒 :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2024-12-08 04:12:05
1
naim_shekh_10
NAIM SHEKH 👑 :
🥰🥰🥰
2024-12-07 16:22:22
1
rasel64567
Md.rasel64567 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍
2024-12-07 15:15:41
1
nahim.vai80
💫🇧🇩boys 🇶🇦king🎤 NAHlM💫 :
🖤🖤
2024-12-07 00:58:18
1
md.reader.didar
md didar :
🥰🥰🥰
2024-12-06 15:53:09
1
md.maruf123774
md maruf123 :
🥰🥰🥰
2024-12-06 15:48:05
1
md.hossain8843
🥀 এই জীবনে শুধু তোমাকে চাই🥀 :
🥰🥰
2024-12-06 15:37:03
1
md..rony478
Md. Rony.. :
🥰🥰🥰
2024-12-06 15:22:15
1
nehamoni407
নেহা 🥀মনি :
🥰🥰🥰
2024-12-06 14:53:57
1
sohelbhai432
𝐀𝐫𝐢𝐲𝐚𝐧 🇧🇩♡(◕‿◕) :
🥰
2024-12-11 15:44:04
0
To see more videos from user @mdparbez9774, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ ‏سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ ‏مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ ‏القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ ‏آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ ‏اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ ‏سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ ‏کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ ‏انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔ #ActNowSaveImranKhan

About