@maaztech.com: خادم اسلام آباد سے خادم پاکستان Ch Shafiq ur Rehman Warraich آج محترم چوہدری شفیق الرحمٰن وڑائچ صاحب، جو اسلام آباد زون کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کو شعبہ خدمت خلق پاکستان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ چوہدری صاحب ایک نہایت شفیق اور قابل شخصیت ہیں۔ الیکشن کے دوران ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور ان کی شخصیت کو باوقار، شفیق، اور محنتی پایا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے مزید خدمت کا کام لے۔ آمین۔