@ishaakhann._: میرا محبوب ؟ میرا محبوب وہ چاند ہے جو ہر پل میرے ساتھ ہے ہر پل میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے ہاں دن کو نظر نہیں آتا لیکن ہر رات تاروں کے بیچوں بیچ مجھے دیکھتا ہے۔ وہ مجھ سے باتیں بھی کرتا ہے اور وعدہ کیا ہے کے جب تک یہ جہان ختم نہیں ہو جاتا وہ جس طرح یہ دنیا کے لوگ ساتھ جوڑ جاتے ہیں وہ میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا! ||🌑🎀💗 #ishaakhann #grow #account #viral #fyp