_*ہر چہرے سے خوش دکھنے والے شخص کیلئے*_
_*یہ ضروری تو نہیں....*_
*_کہ اس کا دل بھی خوش ہو_______😔🥹*
2024-12-11 16:23:39
7
Muhammad Yaseen Shaikh :
رات کٹتی رہی چاند ڈھلتا رہا،
آتش ہجر میں کوئی جلتا رہا۔۔۔
گھر کی تنہائی دل کو ڈستی رہی،
کوئی بے چین کروٹ بدلتا رہا۔۔۔
آس و امید کی شمع جلتی رہی،
گھر کی دہلیز کوئی تکتا رہا۔۔۔
رات بھر چاندنی گنگناتی رہی،
رات بھر کوئی تنہا سسکتا رہا۔۔۔
اشک پلکوں میں آ کر بکھرتے رہے،
نام لب پر کسی کا لرزتا رہا۔۔۔
آج کی رات بھی یوں بسر ہو گئی،
آج پھر خود سے کوئی الجھتا رہا۔۔۔!!!
2024-12-11 21:07:34
2
𝓓𝓻𝓮𝓮𝓶𝓖𝓲𝓻𝓵.......🌷 :
کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے🥰💞
2024-12-11 16:19:59
6
To see more videos from user @shahzad.khan93, please go to the Tikwm
homepage.