@judahsznn: #birthdayboy #fyp #viralvideo

￶
￶
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 December 2024 17:49:19 GMT
5347
651
11
43

Music

Download

Comments

mabby8813
mabby🌸💕 :
happy birthday 🎈
2026-09-07 19:33:35
1
msyapp3r
msyapp3r :
Happy bday moott
2024-12-09 05:22:30
1
thechocolat3trini._
langston . :
happy birthday
2024-12-08 21:41:29
1
siahbnks
; :
ayeuh hbd
2024-12-12 03:30:15
1
itsssabriia
使用者 :
Happy late birthday 🥰🥰
2024-12-12 05:52:32
1
heartzxv
aqsa :
HAPPY BIRTHDAYYYY
2024-12-08 17:53:00
1
nakiaaicee
I$I$. :
happy late birthday boo boo 🥰🥰
2024-12-15 17:52:35
0
nazylynnmarie
nazylynnmarie :
🥰🥰
2024-12-08 22:34:30
1
etbjayden
etbjayden :
Got dat same shirt😭
2024-12-08 17:54:40
1
To see more videos from user @judahsznn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور کے نوجوان نے ولیمے کی دعوت میں  رشتہ داروں کی بجائے درجنوں یتیم بچوں ، بیوائوں ، مستحق افرادکو مہمان بنا لیا ، پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی شادی پر مثال کرتے ہوئے ولیمے میں رشتے داروں کے بجائے یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو بطور مہمان مدعو کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے نوجوان نے اپنی شادی پر مثال قائم کردی دعوت ولیمہ پر قریبی رشتہ داروں عزیز و اقارب کی بجائے یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو دعوت دے دی۔ حافظ آفاق نے نوجوانوں کو پیغام دیا ہے اپنی خوشیوں میں بے سہارا لوگوں کو بھی شریک کرنا چاہیے جن کا کوئی نہیں ہے، پشاور کے نوجوان حافظ آفاق نے اپنی شادی کو مثالی بناتے ہوئے ولیمہ قریبی رشتہ داروں عزیز و اقارب کی بجائے یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد منانے کا فیصلہ کیا۔ حافظ آفاق نے کہا کہ خوشیوں تو ہم اپنے رشتہ داروں عزیز و اقارب اور دوستوں کے ساتھ مناتے رہتے ہیں ہمیں اپنی خوشیوں ان کے ساتھ بھی بانٹنی چاہیے جن کا اس معاشرے میں کوئی نہیں اس تقریب یتیم بچوں، بزرگوں اور ان افراد کو دعوت دی گئی جو بے سہارا ہیں نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ بھی اپنی خوشیوں میں بے سہارا لوگوں کو یاد رکھیں۔ #explainthis  #wedding #peshawer #hafiz_news_hub

About