@qais.logar: #معراج_وفا #احوالت_نمیایه_مسچ_هایت_نمیایه😩❤️ #foryou #furyoupage #viralvideo #viraltiktok #زنده_باد_افغانستان_متحد_با_تمام_اقوام

Qais Logar قیس لوگر
Qais Logar قیس لوگر
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 December 2024 21:18:07 GMT
5958
167
6
21

Music

Download

Comments

mobasherayazi
MOBASHER :
🥰
2025-12-10 11:24:22
0
sardarhilal1
Sardar Hilal :
🥰🥰🥰
2025-01-22 21:49:42
0
user8847396554255
پچهـ༈ۖ҉ـ کگ مـ༈ۖ҉ـغـ༈ۖ҉ـرؤُر :
💐💐💐
2024-12-09 19:54:38
0
user20106147675232
ص‍ــــــوف‍ـــــی ذب‍ـی‍ـــــع :
🥰🥰🥰
2026-07-15 15:42:20
0
tytlogari455
Yasin Logari 💍 :
❤❤❤
2024-12-09 04:17:26
1
To see more videos from user @qais.logar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*3 دسمبر اپنے مستقبل کے لیے نکلو!* اپنے حقوق کے لیے نکلو، اپنی عزت و غیرت کے لیے نکلو، اپنے شہداء کے لہو کا حساب مانگنے کے لیے نکلو، اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نکلو۔ آج وقت ہے کہ ہم اپنی خاموشی توڑیں اور اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہیں۔ ان ماؤں کے درد کو محسوس کرو جن کی گودیں اجڑ گئیں، ان بہنوں کے آنسوؤں کو یاد کرو جن کے بھائی واپس نہیں آئے، ان بچوں کے مستقبل کے بارے میں سوچو جن سے ان کے پیارے چھین لیے گئے۔ `اس نابینا ماں کے لیے ضرور نکلو`، جو آج تقریباً چھ ماہ گزر جانے کے باوجود اپنے شہید بیٹے کی آخری رسومات بھی ادا نہیں کر سکی۔ ذرا سوچو، ایک ماں جس کی آنکھیں پہلے ہی دنیا کی روشنی سے محروم ہیں، آج وہ اپنے بیٹے کی آخری دیدار اور آخری رسومات کے انتظار میں کس کرب سے گزر رہی ہوگی! کیا اس ماں کا درد ہمارا درد نہیں؟ کیا اس کے آنسوؤں کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا اس کے بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنا ہمارا فرض نہیں؟ 3 دسمبر کو اپنے ضمیر کی آواز بنو، اپنے شہداء کو یاد رکھو اور اپنے آنے والے کل کے لیے اپنا کردار ادا کرو۔ کیونکہ حقوق مانگنے سے نہیں، اتحاد، شعور اور پُرامن جدوجہد سے حاصل ہوتے ہیں۔#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #rawalakot_azad_kashmir💕💕💚 #کشمیریت #Viral #kashmirgroup

About