@sukoon.e.qalb45: ہوتے ہیں کچھ ظالم قسم کے لوگ، ایک دم سے جوانی جو بڑھاپے میں بدل دیتے ہیں،اپنا عادی بنا کر فورآ جان نکال لیتے ہیں اور پلٹ کر پوچھتے ہی نہیں۔ ہم جیسے لوگ ہمیشہ وعدے نبھانے کے چکروں میں اپنی صورت بگاڑ بیٹھتے ہیں، کبھی محبوب کو راضی کرنے میں اور کبھی اپنے خاندان کی ناک کو اونچا رکھنے میں...!! ہم تو وہ ہیں جو اپنے لیے کبھی جیتے ہی نہیں، زندگی اپنے مطابق گزار ہی نہیں پاتے، کبھی اپنے بڑوں کے فیصلوں پر. در تسلیم خم تو کبھی زندگی میں ایسے مقامات پر جھکنا پڑتا ہے جہاں ہمیں بولنا چاہیے ہوتا ہے سچ کہوں تو خوبصورتی اور زندگی صرف اپنوں کے ساتھ ہونے سے ہے، اگر وہ نہیں تو ایک جسم کو ساتھ لیکر جیا جاتا اور ساتھ لیکر رخصت ہونا ہوتا ہے سکون قلب 🍁🍂 #whotofollow #fypシ゚viral #trending #pageforyou_🔥 #tikktok #tikktok_india #sukooneqalbedits #unfreeze #lines #shairy #unfrezzmyaccount #sukooneqalb45 #fypシ #poetry