@sassy_editz1: جس کو چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔! یا جو ہمیں چھوڑ جاتا ہے۔۔۔ تو وہ ہمارے لئے باقی نہیں رہتا۔۔۔! ہم بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں۔۔۔! لیکن ہر کوئی ناں تو ہماری سوچ میں اور ناں ہمارے دل میں اُترتا ہے۔۔۔! اور جو دل میں اُتر جاتے ہیں وہ رہ جاتے ہیں۔۔۔۔! اور کچھ لوگ دل سے اُتر جاتے ہیں وہ رہیں ناں رہیں بے معنی ہوتے ہیں۔۔۔!!!! زندگی میں ہمارے پاس وہی بچتے ہیں۔۔۔!!! جو دل سے کوئی رشتہ کوئی تعلق۔۔۔! بنا چُکے ہو۔۔۔ ورنہ ایک بار جو دل سے نکل گیا۔۔۔ تو نکل گیا۔۔ 💔🫂🔥🌸🕊️~||| Gentalman ost~|| #sassy #viralsong #lyrics #blackscreen #unfreezemyacount #sad #greenentertainment #gentalman #yumnazaidi #urdu #trending #viral