@dily_007: اگر تم مجھے یوں ہی نظر انداز کرتے رہے تو میرے اندر جو محبت ہے وہ خودکشی کر لے گی اور مر جاۓ گی ایسا نہیں تھا کہ مجھ میں برداشت نہیں تھی میں اپنی محبت کو مردہ حالت میں اپنے کندھوں پر اٹھائے چل سکتا تھا لیکن دل تھا کہ شاید کہ تم سمجھ سکو کہ میں تم سے دوری نہیں چاہتا ہوں! میں مسکرا رہا ہوں کیونکہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ وقت کے ساتھ سب سہی ہو جائے گا لیکن اب میں مایوس ہوں کیونکہ مجھے یہ لگ رہا ہے کہ وقت کے ساتھ سب ختم ہو رہا ہے . . . . #capcut #foryou #viral