@shihan_akash: “ایک مرد اپنی ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے، لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ اگر آپ اس دنیا سے رخصت ہو جائیں تو وہ اس معاشرے کا کیسے مقابلہ کریں گی؟کیا آپ نے انہیں وہ ہنر سکھایا ہے جو انہیں اپنی حفاظت کے قابل بنائے؟جہاں ہم اپنے گھر کی ضروریات پوری کرنے کا خیال رکھتے ہیں، وہیں یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اپنی بہن، بیٹی، ماں اور بیوی کو سیلف ڈیفنس سکھائیں تاکہ وہ کسی بھی مشکل وقت کا سامنا کر سکیں۔آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ ضرور بتائیں!”#CapCut #growmyaccount #unfreeze #trending #100k