@lost.trust.tales: ہم خود کو چیر پھاڑ کر دو حصوں میں بھی پیش کردیں، پھر بھی ہم کسی کا مکمل بھروسہ اور مان حاصل نہیں کرسکتے،، آنکھیں بند کرکے کے ہم آگ پر بھی چل جائیں تو ہم کسی کو اپنی سچائی ثابت نہیں کرسکتے،، پاگل ہیں ہم جو انسانوں کے بیچ فرشتے اور ولی ڈھونڈھتے ہیں، ہم کیوں نہیں سمجھتے کہ صحیح اور غلط کے اس ترازو میں ہم اپنی عزت نفس کھو دیتے ہیں،، دوسروں کو مناتے، دوسروں کو خوش کرتے کرتے ہم اپنا آپ گنوا دیتے ہیں،، شاید خاموشی بہترین جواب ہے ہر اُس بات کا جسے ہم اپنے کسی چاہنے والے کو سمجھا سمجھا کے تھک چُکے ہوں اورمسلسل اپنے وجود کی تلخیاں بتا کر تھک چکے ہوتے ہیں تو پھر الفاظ اور احساسات جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں ہمارے وجود پر اثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں 🥀💔 #fyp #fypシ゚viral #fypシ #tealover
bro sab krny Ka Dil krta. bs chup ho jay. yar Dil zid kr k batha oski.
osky any ki koe umeed nhe lakin Dil nhe manta.........! wesy to chup ho jata insan. ander Ky shor KO kesy chup krway ?
2024-12-10 21:07:38
5
rajanouman786 :
❤❤🥰
2024-12-11 18:41:54
3
Bhatti2222 :
😊
2024-12-11 11:18:26
3
Ch.UsamaTariq :
🖤✌️🖤
2024-12-11 21:06:13
2
Zunaira Arshad :
❤️
2024-12-12 06:40:12
1
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm
homepage.