@aesthetic_kamii1037: "-تمہارے بچھڑ جانے سے صرف یہ ہوا ہے کہ زندگی اب پہلے سے کچھ زیادہ خاموش ہو گیی ہے ,آنکھیں اب خواب نہیں دیکھتی ,اور دل یقین کھو چکا ہے ,ہم اتنے تنہا ہو چکے ہیں کہ ہمارے پاس اب دکھ باٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہے,جانے والے تو خود خاموشی سے چلے جاتے ہیں , مگر ان کی جُدائی کا تیر جس کو لگتا ہے ,اس کی زندگی ہمیشہ کے لے بے رنگ اور بے ذائقہ ہو جاتی ہے ,پیچھے رہ جانے والے اس کے غم کی جدائی میں پل پل جیتے مرتے ہیں کاش کوئی بھی کسی سے بچھڑے نا کسی سے روٹھے , اگر روٹھے تودوسرے چاہیے وہ اس کا مان رکھے اور اسے منا لے .....!!! - #UrduPoetry - #UrduAesthetic - #PoetryReels - #UrduShayari - #AestheticUrdu - #UrduLiterature - #PoetryLovers - #UrduPoetryReels - #AestheticReels - #UrduAestheticReels - #ShayariReels #Love #Heartbreak, #Nature, #Inspiration, #Motivation #UrduCulture, #PakistaniPoetry, #IndianPoetry!
Accuont for sale
Region: PK
Thursday 12 December 2024 06:27:42 GMT
Music
Download
Comments
abrähëëm.khâñ.ñîàzî :
😭😭
2024-12-12 06:31:31
0
Muskan✨❣️ :
caption please 🥺
2024-12-16 09:51:42
0
shahbazbugti❤️🩹✌️SA🤞❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2025-04-28 21:16:40
0
To see more videos from user @aesthetic_kamii1037, please go to the Tikwm
homepage.