@sukoon.e.qalb45: دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے پر ہم انہیں مثالوں پر اٹکے ہوئے ہیں کہ لوگ یہ کہتے تھے لوگوں نے جو اکھاڑا ہے ہمارے لیے وہ میں آپ سب جانتے ہیں اسی لیے جو میری باتوں ہر ایگری نہیں ہیں وہ یا جھوٹے لوگ ہیں یا منافقت ان میں بھی باقی ہے..!! اب آتے ہیں کیپشن پر 😋 جس صدی سے ہم گزر رہے ہیں اس صدی میں لوگ اسی شخص کو ترجیع دیتے ہیں جو یا تو دنیاوی لحاظ سے بہت کامیاب ہے یا پھر اسکے پاس دولت کی فراوانی ہے، نکمے گوار کو کون پوچھتا ہے آجکل؟ عورت نے ہمیشہ وہی مرد چنا ہے جو چمچماتی گاڑی کا مالک ہو، جس پاس دو چار بنگلے ہوں، چاہے وہ پہلے موٹر سائیکلوں پر خجل خوار ہوتی رہی ہو، تلخ حقیقت یہی ہے کہ سسرال والے مردوں کو تو کامیاب نہیں کر سکی پر میکے والوں کو کر دیا....!! لکھنے کو تو بہت کچھ ہے پر ہضم کرنے والے ظرف نہیں رکھتے...!! اسی لیے سلام سیدھی صاف پر پر اختتام کرتے ہیں کہ پیسہ ہے تو کامیابی ہے اور اگر کچھ نہیں ہے تو لڑکیاں ایسے بد قسمتوں کو منہ ہی نہیں لگاتی کیونکہ عورتوں کو ہمیشہ سچا پر امیروں سے ہی ہوا ہے، غریبوں کو بس ایک ہی طعنہ ملتا ہے کہ “شکل شیشے وچ ویکھ " سکونِ قلب 🍁🍂 #viraltiktok #tikktok_india #videoviral #foryoupage #lines🔥 #whataupstatus #pageforyou_🔥 #sukoon #tikktok_india #trending #standwithkashmir #sukooneqalb45edits #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #fypシ
zarori nh k js ourat ki wja sy mard kamyab ho wo uski bv ho .. wo uski bhn ya maa b ho skti hy jo ksi b halt mn apny Bhai/ bety ko akyla nh chorti hosla dyte h ....
2024-12-12 17:07:18
6
Anya Shah :
phr to hr kamiy mard k piche us ki maa ka hath hotta or maa hi ki duaen hotti hain
2024-12-12 20:28:49
5
faizi jutt :
abhi thorii der pehly uski call aai. or wo keh rahi thi 1lakh salary mn hm survive nhi kr sken gy 4lakh tk kmao phr abu many gy🥺
2024-12-12 16:24:33
3
rizwan :
nhi ye such nhi
2024-12-12 11:26:38
3
𝗠𝗮𝗮𝘇✨ :
Right🫠
2024-12-12 10:40:39
3
Azeem khan :
💯👍👍💯
2024-12-12 10:15:38
3
Talha :
bilkul ✅✅
2024-12-12 10:07:28
3
To see more videos from user @sukoon.e.qalb45, please go to the Tikwm
homepage.