@gunah_gaar: زندگی انسان کو کبھی کبھی بہت عجیب موڑ پہ لے آتی ہے جہاں انسان کو بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے جہاں خوابوں کو انکھوں میں دفن کرنا پڑتا ہے جہاں آنسوؤں کو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے جہاں ہماری کوئی جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے اور ہاں زندگی کبھی کبھی ایسے موڑ بھی دکھاتی ہیں #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #hrn_editz #plzviralvideo #plzviralvideo #nocopyright #nocopyright