@scar_763: #CapCutويلي ولي اياي ياي 🥹#creatorsearchinsights #فري_فاير #اكسبلوررررر #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #جمارك # #القلعة #for #makeup #fyp #scar #ادلب

سـكـار | SCAR
سـكـار | SCAR
Open In TikTok:
Region: NL
Thursday 12 December 2024 20:18:01 GMT
6676
77
3
4

Music

Download

Comments

jamil019282
حسابي متبند :
احلا بروفايل ♥♥
2024-12-12 21:10:23
3
user7709257270419
جيسي511 :
وحش واصل[wicked]💀
2024-12-24 21:29:36
0
moroko.aodalah
。✶ 🎀 𝑀𝒶𝓇𝓊 🎀 ✶。 :
🥰🥰🥰
2024-12-12 21:45:32
3
To see more videos from user @scar_763, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

 بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں  In different garbs and various masks the idols reappear in every age:  اگرچہ پِیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات  They e’er retain their youth and gloss though man has grown old on this stage.  یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے  Prostration ’fore God you presume as irksome, tedious, burden great;  ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!  But mind, this homage sets you free from  bonds of  men, of might who prate! اللہ تعالی فرماتے ہیں: [سورة الإنسان:26] ترجمہ :اور کچھ حصہ رات میں بھی اس کو سجدہ کیجیے اور رات میں دیر تک اس کی تسبیح کیجیے۔ ایک اور جگہ فرمایا:[سورة العلق:19] ترجمہ :ہرگز ایسا نہیں چاہیے، آپ اس کا کہا نہ مانیے اور سجدہ کیجیے اور قرب حاصل کیجیے۔ ایک اور جگہ فرمایا:}[سورةالشعراء: ترجمہ :جو تجھے دیکھتا ہے جب تو اٹھتا ہے۔اور نمازیوں میں تیری نشست و برخاست دیکھتا ہے۔ ارشاد فرمایا:[سورة الفتح:29] ترجمہ:ان کی شناخت ان کے چہروں میں سجدہ کا نشان ہے معانی: یہ ایک سجدہ: نماز جو دل سے ادا ہو ۔ گراں : بھاری ۔ ہزار سجدے: غیر اللہ کے دروازے پر بھیک مانگنا ۔تشریح  اگر آدمی خدائے واحد کے آگے اسی طرح جھکنے لگ جائے جیسا کہ صحیح نماز میں ہوتا ہے اور غیر خدا کے آگے جھکنے کو معیوب سمجھتا ہو تو پھراس کا یہ ایک سجدہ ہزار ہا دوسرے سجدوں سے اسے نجات دے دیتا ہے ۔

About