@aazanmalik24: آپکی زندگی میں موجود وہ شخص اہم ہے جسکی وجہ سے آپکے چہرے پہ مسکراہٹ کے رنگ بکھرتے ہیں آپ کے دل کو سکون محسوس ہوتا ہے آپ کا دماغ دنیا کے شور و غل سے نجات پا سکتا ہے اگر ایسا کوئی شخص آپکو میسر ہے تو اس کی قدر کیجئے یہ آپ کی زندگی کا انمول خزانہ ہیں ♥️