@shazaib_khann1: نصیب کبھی برے نہیں ہوتے ، کیونکہ وہ اللّٰہ تعالٰی نے لکھے ہیں ۔ ۔ اللّٰہ زندگی میں درد دکھاتا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارا نصیب درد بھرا ہے ۔ بلکہ دکھ ہماری زندگی کا حصہ اس لئے ہوتے ہیں ۔ تاکہ ہم اللّٰہ سے ساری دعائیں مانگ کر اللّٰہ سے اپنا نصیب خوبصورت لکھوائیں ۔ اور اللّٰہ پاک ایسا کیوں کرتا ہے ؟ ؟ ؟ کیونکہ وہ ایسا انہی کے ساتھ کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے ۔ ! #fyp #words #islamic_video
Allah paak ab sy muhbbat fRmata h es lea naseeb b achy likhta h har larki khyti zaror h shadi k bade k such Mai Allah NY bht Acha Likha h warna hum kea mang rahy thy or Allah NY bht Acha dea h
2024-12-13 11:31:11
1
To see more videos from user @shazaib_khann1, please go to the Tikwm
homepage.