@suno_rooh_e_man786: روح من ❤️ میرا ہنوز ایمان ہے آپ روحِ سر زمین پر اُگنے والا وہ انتم شجر ہیں جس کی شادابی میرے چہرے پر واضح محسوس کی جا سکتی ہے اے میرے لاڈلے محبوب ❤️ آپ میری روح کا وہ شجرِ بہار ہیں جس کی خوشبو میری سانسوں سے آپ کے نام کے ورد کی صورت پھوٹتی رہتی ہے اے نور ژندگی ❤️ آپ میری آنکھوں کا نور ہیں آپ ان آنکھوں میں آباد ہیں تو میں پرسکون ہوں ورنہ میری بیزار آنکھیں یہ خوبصورت سماں یہ خوشیاں کیسے دیکھ پاتی اے میری آنکھوں کی ٹھنڈک ❤️ آپ میری آنکھوں کی پتلیوں میں رہتے ہیں جو ہر پل مجھے سکون میں مبتلا رکھتی ہیں آپ نہ ہوتے تو نیند اور ںے سکونی کا بسیرا مجھے روندھ ڈالتا (میرے شہزادے آپ صحیح اور غلط میں پہچان ہیں، آپ میرا کل جہان ہیں میری جان 🤗❤️) 🥀💔 #sunorooheishq #sunorooheman #💫glintofthoughts💫