@mr_aadiii8: #تصدیق شُدہ خبر۔۔۔ ہجیرہ لائن آف کنٹرول۔ انڈین فوج لائن آف کنٹرول عبور کرکے مہینڈلہ گاٶں تک پُہنچ گئی ۔اہلیان محلہ کی فائرنگ سے دو بھارتی فوجی زخمی ۔واپس بھاگنے پر مجبور ۔ایل او سی کے قریب بسنے والوں نے مدارپور چوک بند کرکے احتجاج شروع کردیا جبکہ پاکستانی فوج ستٌو پی کر سورہی ہے۔